گورنینس

جوبلی لائف انشورنس، سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ہے اور اسی کی نگرانی میں کام کرتی ہے۔
مضبوط مالی انتظام، جوبلی لائف انشورنس کا طرّہ امتیاز ہے۔انشورنس کمپنیوں کے کوڈ آف کارپوریٹ گورنینس کے مطابق جوبلی لائف نے مختلف کلیدی شعبوں کیلئے بورڈ کی سطح کی کمیٹیاں قائم کی ہیں۔بیرونی آڈیٹرز کے علاوہ کمپنی کا اپنا بھی مکمل فعال انٹرنل آڈٹ ڈپارٹمنٹ بھی ہے جو ایک قابل چارٹرڈ اکائونٹنٹ کی سربراہی میں کام کررہا ہے۔ جوبلی لائف انشورنس نے ایک ماہر شماریات(actuary) کا بھی تقرر بھی کیاہے جومالی صورت حال کی رپورٹ کاجائزہ لیتا ہے اور ریگولیٹرز کو باقاعدگی سے بھیجتا ہے۔

کارپوریٹ گورننس کے اعلی ترین معیاروں، اخلاقیات اور اچھے کاروباری طریقوں پرعمل پیرا ہونا بورڈ کی طرف سے منظورکمپنی کے ضابطہ اخلاق کا ایک لازمی حصہ ہے۔ ضابطہ اخلاق، کارپوریٹ حکمت عملی، وژن، مشن، اور بنیادی اقدار کو بورڈ کے ذریعے منظور اور اپنایا گیا ہے۔

بورڈ آف ڈائر یکٹرز کی پروفائل

View

آڈٹ

  • امین کریم بھوئے

    چیئرمین

  • جان جوزف میٹکاف

    ممبر

  • عدیل احمد خان

    سیکرٹری/چیف انٹرنل آڈیٹر

ہیومن ریسورس، ایتھکس اینڈ نومِنیشن

  • کمال اے. چنائے

    چیرمین

  • جان جوزف میٹکاف

    ممبر

  • رفیع الدین ذاکر محمود

    ممبر

  • جاوید احمد

    ممبر

  • نجم الحسن جنجوعہ

    سیکرٹری

فنانس اینڈ انویسٹمنٹ

  • جان جوزف میٹکاف

    ممبر

  • رفیع الدین ذاکر محمود

    ممبر

  • جاوید احمد

    ممبر

  • شان ربّانی

    ممبر

  • للّی آر۔ڈوسہ بھوئے

    ممبر / سیکرٹری

ٹیکنِکل

  • جان جوزف میٹکاف

    چیئرمین

  • جاوید احمد

    ممبر

  • شان ربّانی

    ممبر / سیکرٹری

رِسک مینجمنٹ

  • جان جوزف میٹکاف

    چیئرمین

  • رفیع الدین ذاکر محمود

    ممبر

  • جاوید احمد

    ممبر

  • شان ربّانی

    سیکرٹری

 

شیئر ہولڈنگ کا ضابطہ

  • جوبلی لائف کے 30ستمبر،017 کے شیئر ہولڈنگ کا ضابطہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • جوبلی لائف کے 30جون،017 کے شیئر ہولڈنگ کا ضابطہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • جوبلی لائف کے 31مارچ،017 کے شیئر ہولڈنگ کا ضابطہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • جوبلی لائف کے 31دسمبر،016 کے شیئر ہولڈنگ کا ضابطہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • جوبلی لائف کے 30ستمبر،016 کے شیئر ہولڈنگ کا ضابطہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • جوبلی لائف کے 30جون،016 کے شیئر ہولڈنگ کا ضابطہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • جوبلی لائف کے 31مارچ،016 کے شیئر ہولڈنگ کا ضابطہ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محا سب

کے پی ایم جی تاثیر ہادی اینڈ کو چارٹرڈ اکائوٹنٹس
اینگیجمینٹ پارٹنر سید افتخار انجم
شیخ سلطا ن ٹرسٹ بلڈنگ نمبر۲،بیو منٹ روڈ، کراچی ۔75530 ،پاکستان
ٹیلی فون: (0092) (21) 35685847
فیکس: (0092) (21) 35685095
www.kpmg.com.pk :ویب

قا نو نی مشیر

کبراجی اینڈ طا لب الدین
ایڈویکیٹس اینڈ لیگل کائونسلرز،406-407،4th فلور،دی پلا زہ ، دو تلوار ،بلاک نمبر 9 ،کلفٹن، کراچی 75600-
ٹیلی فون: (0092) (21) 35838871-6
فیکس: (0092) (21) 35838879