سرمایہ کاروں کے سوالات

جوبلی لائف انشوررز کے مالی استحکام (IFS) کی ریٹنگ کیا ہے؟

جوبلی لائف کو JCR-VISکریڈٹ ریٹنگ کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے انشوررز فنانشل سٹرنتھ کے لئے (AA+) ڈبل اے پلس مع ‘Stable’کی ریٹنگ دی ہے۔

کیا جوبلی لائف کا براہ راست خریداری کا پروگرام بھی ہے؟

جی نہیں۔ تاہم جوبلی لائف کے اسٹاکس کسی بھی اسٹاک ایکسچینج فرم سے یا آن لائن اسٹاک بروکریج سروس سے خریدے جاسکتے ہیں۔

جوبلی لائف انشورنس کا کوڈ آف کونڈکٹ کیا ہے؟

وبلی لائف کا کوڈ آف کونڈکٹ ملاحظہ کرنے کے لئے  یہاں کلک کیجئے

کیا جوبلی انشورنس نقد منافع ادا کرتی ہے؟

جی ہاں۔ جوبلی انشورنس نے سال 2013کیلئے 6.00 روپے فی شیئر کے حساب سے نقد منافع تقسیم کیا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج ،جوبلی لائف اسٹاک کاروبار کیلئے کیا کام کرتے ہیں؟

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جوبلی لائف کے شیئرز کی تجارت ‘JLICL’ کی علامت سے ہوتی ہے۔ www.psx.com.pk

جوبلی لائف کے ایک شیئر کی کیا قیمت ہے؟

جوبلی لائف کے ایک شیئر کی قیمت 10روپے ہے۔

جوبلی لائف کے شیئر ز کی موجودہ تعداد کیا ہے؟

جوبلی لائف کے جاری کردہ موجودہ شیئرز کی تعداد 72,118,800 ہے۔

جوبلی لائف کے سب سے بڑے شیئر ہولڈرکون ہیں؟

31 دسمبر 2011کو آغا خان فنڈ برائے معاشی ترقی اور اس کے نامزد کردہ ڈائریکٹرز کے پاس 36,294,894 شیئر ز تھے۔

جوبلی لائف کی P/E , EPS کی شرح اور بریک اپ ویلیو کیا ہے؟

15.01 : EPS
P/E کی شرح: 11.00
بریک اپ ویلیو: 35.77

جوبلی لائف کی مارکیٹ میں کتنی سرمایہ کاری ہے؟

جوبلی لائف کی مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی معلومات کیلئے (یہاں کلک کیجئے).

میں جوبلی لائف کی موجودہ اسٹاک پرائس کیسے معلوم کرسکتاہوں؟

جوبلی لائف کی موجودہ اسٹاک پرائس جاننے کے لئے (یہاں کلک کیجئے).

اپنے شیئر سرٹیفکیٹ (س) کی معلومات کیلئے میں کس سے رابطہ کروں؟

اس کے لئے آپ ہمارے رجسٹرار اور ٹرانسفرآفس سے اس پتہ پر رابطہ کریں:
سینٹرل ڈپازٹری کمپنی آف پاکستان
شیئر رجسٹرار ڈپارٹمنٹ
سی ڈی سی ہائوس، 99-B بلاک B ایس ایم سی ایچ سوسائٹی
مین شارع فیصل ، کراچی 74400
ای میل: info@cdcpak.com
فون: (021) 111-111-500

شیئر ہولڈرز کا اب تک آخری سالانہ اجلاس عام کب منعقد ہوا تھا؟

شیئر ہولڈرز کا گزشتہ سالانہ اجلاس عام 27 مارچ2014 کو منعقد ہواتھا۔

کیا جوبلی لائف، انشورنس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ساتھ رجسٹرڈ ہے؟

جی ہاں۔ جوبلی لائف، انشورنس ایسو سی ایشن آف پاکستان (IAP)کے ساتھ رجسٹرڈ ہے اور اس کی ممبر شپ اس پتہ پر دیکھی جاسکتی ہے www.iap.net.pk/Members.aspx

جوبلی لائف کا رجسٹریشن نمبر کیا ہے؟

جوبلی لائف کا رجسٹریشن نمبر ہے: CUIN # 0035121

جوبلی انشورنس کا قومی ٹیکس نمبر کیا ہے؟

جوبلی انشورنس کا قومی ٹیکس نمبر ہے : 0660564-8

جوبلی انشورنس کے رجسٹرڈ آفس کا پتہ کیا ہے؟

جوبلی انشورنس کے رجسٹرڈ آفس کا پتہ ہے: 26-D، تیسری منزل، کشمیر پلازہ، جناح ایوینیو، بلیو ایریا، اسلام آباد
فون : (0092)(051) 2206930-6
فیکس: 2825372 (0092)(051)
ای میل: info@jubileelife.com

جوبلی انشورنس کے ہیڈآفس کا پتہ کیا ہے؟

جوبلی انشورنس کے رجسٹرڈ آفس کا پتہ ہے: 26-D، تیسری منزل، کشمیر پلازہ، جناح ایوینیو، بلیو ایریا، اسلام آباد
فون : (0092)(051) 2206930-6
فیکس: 2825372 (0092)(051)
ای میل: info@jubileelife.com

جوبلی لائف کے آڈیٹرز کون ہیں؟

جوبلی لائف کے آڈیٹرز ہیں:

کے پی ایم جی

تاثیر ہادی اینڈ کمپنی

چارٹرڈ اکائونٹنٹس

جوبلی لائف کی ایسو سی ایٹڈ کمپنیاں کون سی ہیں؟

جوبلی لائف کی ایسو سی ایٹڈ کمپنیوں کی فہرست جاننے کیلئے  یہاں کلک کیجئے

جوبلی لائف کا شیئر ہولڈنگ کا طریقہء کارکیا ہے؟

جوبلی لائف کا شیئر ہولڈنگ کا طریقہء کار جاننے کیلئے  یہاں کلک کیجئے

جوبلی انشورنس کی گزشتہ پانچ سال کی فنانشل ہائی لائٹس کیا ہیں؟

جوبلی لائف کی گزشتہ پانچ سال کی ہائی لائٹس جاننے کیلئے   یہاں کلک کیجئے

جوبلی لائف کے شیئرز کا فری فلوٹ کیا ہے؟

جوبلی لائف کے شیئرز کے فری فلوٹ کے بارے میں معلومات کیلئے یہاں کلک کیجئے

جوبلی لائف کی موجودہ تعمیل کا سرٹیفیکیٹ کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟

جوبلی لائف کی فرمانبرداری سرٹیفکیٹ ملاحظہ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

جوبلی لائف میں سرمایہ کار کے مسائل کی دیکھ بھال کا ذمہ دار کون ہے؟

جوبلی لائف نے سرمایہ کار کے مسائل کی دیکھ بھال کے لئے درجِ ذیل نمائندہ کومقرر کیا ہے:
نجم الحسن جنجوعہ
کمپنی سیکریٹری
فون نمبر:    35205095 (0092) (21)
ای میل:      najam.janjua@jubileelife.com
سرمایہ کارکا شکایت فارم  SECPویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے  یہاں کلک کریں۔